ہم یہ نظم کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں کہ آپ کی فیملی کیلئے آن لائن کیا درست ہے۔

پچھلی نسلوں کے برخلاف، آج کل کے بچے ٹیکنالوجی کے ساتھ بڑے ہو رہے ہیں۔ اسلئے ہم ایسی حدود سیٹ کرنے اور ٹیکنالوجی کا ایسے طریقے سے استعمال کرنے میں آپ کی مدد کیلئے براہ راست ماہرین اور معلمین کے ساتھ کام کر رہے ہیں جو آپ کے اہل خانہ کیلئے درست ہو۔

والدین کی نگرانی

بنیادی ڈیجیٹل اصول سیٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنا

Family Link اس چیز کو بہتر طریقے سے سمجھنے میں کہ آپ کے چھوٹے یا بڑے بچے کیسے آن لائن دریافت کرتے ہیں، نیز ان کے اکاؤنٹس اور موافق آلات کا نظم کرنے میں بھی آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ ایپس کا نظم کر کے، اسکرین کے وقت پر نظر رکھ کر، اپنے بچے کے آلہ کیلئے سونے کا وقت سیٹ کر کے اور مزید کام کر کے آپ اپنی فیملی کیلئے کارآمد حدود سیٹ کر سکتے ہیں۔

مزید جانیں

فیملی کیلئے موزوں تجربات

فیملی کیلئے موزوں تجربات بنانا

ہم اپنے بہت سے پروڈکٹس کو آپ کی فیملی کیلئے مزید پُر لطف بنانے کی خاطر ان میں خاص خصوصیات – جیسے اسمارٹ فلٹرز، سائٹ بلاکرز اور مواد کی درجہ بندیاں – بناتے ہیں۔

مزید جانیں

فیملیز کیلئے تجاویز

آن لائن دنیا کے اسمارٹ، پُر اعتماد دریافت کنندگان بننے میں بچوں کی مدد کرنا

بچوں کو آن لائن بہتر فیصلے کرنے کی تعلیم دینے کیلئے، اسمارٹ، جانکار، ڈیجیٹل شہری بننے میں ان کی مدد کرنے کیلئے ہم نے وسائل اور تجاویز تیار کی ہیں۔

مزید جانیں

ہماری حفاظت کی کوششوں کے بارے میں مزید جانیں

آپ کی سیکیورٹی

ہم انڈسٹری کی سر فہرست سیکیورٹی کے ساتھ آپ کی آن لائن حفاظت کرتے ہیں۔

آپ کی رازداری

ہم سبھی کیلئے موزوں رازداری وضع کرتے ہیں۔

فیملیز کیلئے

ہم یہ نظم کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں کہ آپ کی فیملی کیلئے آن لائن کیا درست ہے۔